لکھنؤ، 10 جولائی (یو این آئی) نائب صدر حامد انصاری کل یہاں آر ٹی آئی عمارت کا افتتاح کریں گے۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ دارالحکومت لکھنؤ کے گومتی نگر میں 20
کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ آر ٹی آئی کی عمارت میں ریاستی انفارمیشن کمیشن کا دفتر گزشتہ 11 اپریل کو ٹرانسفر ہو گیا تھا۔
اس کے بعد سے اس کے رسمی افتتاح کی تیاریاں کی جا رہی تھیں